ALL PAKISTAN PRIVATE SECURITY AGENCIES' EMPLOYEES ASSOCIATION

Sunday, July 21, 2013

First ever magazine of private Security Guards - Advertisement Tarrif

First ever magazine of private Security Guards - Advertisement Tarrif

Tuesday, May 15, 2012


کراچی  --    سیکیورٹی اسٹاف
ریجنٹ پلازہ ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر آرمڈفورسز کے ریٹائرڈ جوان اور سویلین حضرات بطورسیکورٹی گارڈز درکار ہیں اچھی صحت، دراز قد، میٹرک پاس، اچھے کردار کے حامل اور 45 سال کی عمر تک کے حضرات رجوع کریں معقول ماہانہ تنخواہ، ساتھ ہی دوران ڈیوٹی مفت کھانا، لانڈری کی سہولت، میڈیکل کی سہولت بھی دی جائے گی پروموشن/ ترقی کے مواقع ڈیوٹی 9 گھنٹے کی ہوگی تجربے کار اور اہل افراد اپنی درخواست مکمل کوائف کے ساتھ 19 مئی 2012 تک مندرجہ ذیل پتے پر پہنچادیں منیجر ایچ آراینڈ ایڈمن ، ریجنٹ پلازہ ہوٹل اینڈ کنونشن سینٹر شاہراہ فیصل کراچی فون نمبر 021-35657000 ایکسٹینشن 4264 ای میل hr@rphcc.com B- 
سیکورٹی2000 میں یکم مارچ2012 سے تنخواؤں میں اضافہ ایس ایس جی کوالیفائیڈ 19500 تا24000 فوجی سپروائزر 12000 تا16000 (عمر55 سال سے کم) اسپیشل گارڈ 13000 تا14500 (قد 5 فٹ10 انچ) فوجی گارڈ 10500 تا12000 (عمر50 سال سے کم) ڈرائیور 11000تا13500 مجاہد، جانباز، ملیشیا اور سول 9500 تا11000 (میٹرک قد5 فٹ6 انچ) آرمی ، نیوی، ایئر فورس،FC او ررینجرز CAT-A اور سروس کم از کم تین سال دیگر مراعات انشورنس پینشن مفت رہائش میڈیکل اور ایک سال سروس مکمل ہونے پر 20 دن کی اضافی تنخواہ پتہ انجم پلازہ شاہراہ قائدین (نزد اللہ والی چورنگی)پی ای سی ایچ ایس کراچی فون34520074-6 یا34521525،111-00-2000 ………… 
بحریہ سیکورٹی کراچی کو آرمی، نیوی، ایئرفورس ، رینجرز ،ایف سی، اسکاؤٹس ، ملیشیاء، مجاہد، جانباز، پولیس کے ریٹائرڈ جوان اور سویلین بطور گارڈز، اسپیشل گارڈ درکار ہیں، مکمل کوائف کے ہمراہ بھرتی کیلئے تشریف لائیں، رابطہ بحریہ سیکورٹی سلطان آباد، کراچی 99201441-2، 0306-2009245، 0334-3294194 ………… 
کورنگی میں ایک مستحکم ٹینری کو ایک سیکورٹی گارڈ میٹرک پاس جو انگریزی میں لکھے گیٹ پاس وغیرہ پڑھ سکے قرب و جوار کے رہائشی ریٹائرڈ فوجی جس کے پاس اپنا ذاتی اسلحہ ہو کو ترجیح دی جائے گی، فوری رابطہ کریں محمود برادرز پلاٹ نمبر59 سیکٹر7-Aکورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل بلال پولیس ویلفیئر سینٹر شریف آباد
 
زینتھ سیکورٹی کو پنجاب کے فوجی، سول گارڈز کی ضرورت قد تقریباً 6فٹ، تنخواہ فوجی 11000سے 12000سویلین 8000سے 10000بروقت تنخواہ رہائش و دیگر مراعات رابطہ 0333-5378282، 021-34534800،0300-9858043 …………… 
جامعہ حمادیہ، شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں چوکیدار کی ضرورت، عمر25تا40سال بروز پیر صبح 11:30سے 1:00 بجے تک تشریف لائیں، معقول تنخواہ،کھانا سنگل رہائش فری رابطہ 0342-2037978،34685378
 
پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ فوجی تنخواہ Rs.11,000/-پیرا ملٹری فورسز ریٹائرڈ تنخواہ Rs.9000/-سویلئین تنخواہ Rs.8000/-ڈرائیور جو کمپنی کی موبائل چلا سکتا ہو Rs.10000/-رابطہ مارس سیکیورٹی گارڈز 18-Aشاہین ویو نزد نرسری بس اسٹاپ بلاک 6،PECHSکراچی فون 34534532-4,0333-2145084  
سیکورٹی کی تنخواہ میں زبردست اضافہ سیکورٹی کمپنی میں ہنگامی بھرتی جاری ہے فری رہائش اور ڈیوٹی ٹائم کھانا تنخواہ سول گارڈ 8500/- سے 9500/- فوجی گارڈ 12000/- سے 14000/- سول سپروائزر تعلیم انٹر تجربہ 3 سال 12000/- سے 13000/- فوجی سپروائزر تجربہ 3 سال 15000/- سے 16000/- ڈرائیور سول 11000/-سے 12000/- ڈرائیور فوجی 13000/- سے 15000/- رابطہ 35342494، 021-35342495، 0345-8488592-95-96-99   
کراچی سیکورٹی سروسز (پرائیویٹ) لمیٹیڈ کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت (۱) اکاوٴنٹنٹ،تجربہ5سال(۲) آفس کلرک ریٹائرڈ فوجی (۳) منیجر آپریشن،(۴) ڈیپلائمنٹ آفیسر(۵)سیکورٹی سپر وائزر (۶) باڈی گارڈ(۷) سیکورٹی گارڈ، آرمی نیوی، ائیر فورس اور پولیس کے ریٹائرڈافراد کو ترجیح دی جائیگی۔آفسA-5 جمانی آرکیڈ، بلاک14، نزد ایدھی سینٹر، گلشن اقبال021-34890016-17  
محنتی اور مستند چوکیدار عمر 50سال سے کم نہ ہو رہائش دی جائیگی فیڈرل سیکنڈری اسکول A-70بلاک 21ایف بی ایریا عقب سینٹرم شاپنگ مال 36324356  
ضرورت برائے سیکورٹی گارڈز تنخواہ فوجی 9000 سے 12000 سول 7500 سے 9000 مفت رہائش + انشورنس پروٹیکٹر سیکورٹی سروسز 12 کمرشل اسٹریٹ پلاٹ نمبر 63-C فیز 2-Ext، DHA بالمقابل JS بینک0321-3780930، 111836871  
####…الرحمن سیکورٹی…#### کو آپریشن منیجر، ڈپلائمنٹ آفیسر اور سپروائزر کیلئے پولیس یا آرمڈ فورس ریٹائرڈ آفیسرز کی ضرورت ہے یا سیکورٹی کمپنی کا کم از کم 5 سال کا تجربہ ہو پر کشش تنخواہ پتہ:D-36 بلاک B نارتھ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے سامنے نزد حنیف اسپتال شاہ فیصل پلازہ کے بعد سیدھے ہاتھ کی دوسری گلی رابطہ 0332-2414255  
محنتی ایماندار میٹرک پاس چوکیدار کی ضرورت ہے جن کا اپنا اسلحہ ہو، عمر 35 سے 40 سال ہو، قریبی رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی، ملاقات: بروز پیر 14 مئی 2012ء (12 بجے سے 1 بجے تک) پتہ: WSA-6 بلاک 13، نصیر آباد، نزد گلبرگ پولیس اسٹیشن، فیڈرل بی ایریا، کراچی 
تعمیراتی ادارے کو اپنے کراچی اور حیدرآباد میں واقع پروجیکٹس کیلئے سیکورٹی گارڈز کی ضرورت ہے ۔سابقہ تجربہ اور ذاتی اسلہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی ۔34648026، 0343-2047827، 0313-2557814،  
رپیڈ سیکورٹی گارڈ کراچی کو تجربہ کار مارکیٹنگ مینیجر کی ضرورت ہے جو کمپنی کیلئے لوکیشن حاصل کرسکیں رابطہ 0300-8222952,0321-2000702 کیش میمو 3693 …………… 

…بہتر سروس کیلئے… بہترین ادارہ … سیکورٹی کمپنی کو رشید آباد کیلئے گارڈ کی ضرورت ہے سیلری7500 حبیب بینک چورنگی 8500 گرومندر 8000 کشمیر روڈ8500 صدر8500 ہر قدم آپ کے ساتھ ساتھ رابطہCSO فدا حسین گیلانی 0301-8288269، 0321-8581065 کیش میمو3711…………………