آل پاکستان سکیورٹی ایجنسیز ایمپلائیز ایسو سی ایشن۔
پرائیویٹ سکیورٹی گارڈ اور دیگر ایمپلائیز کی نمائندہ تنظیم
آل پاکستان سکیورٹی ایجنسیز ایمپلائیز ایسو سی ایشن
کا قیام
پرائیویٹ سکیورٹی کمپنیوں کے ملازمین کے لئے خوشخبری۔
کیا آپ کو کسی پرائیویٹ سکیورٹی کمپنی سے کوئی شکایت ہے۔
کسی کمپنی میں ملازمت کر کے چھوڑنے کے بعد آپ کے واجبات اور ڈاکیومنٹس آپ کو نہیں دئےے گئے۔
کیا آپ کسی کمپنی میں کافی عرصے ملازمت کر رہے ہیں مگر نہ تو آپ کی انشورنس کرائی گئی ہے اور نہ ہی سوشل سکیورٹی یا ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیشن میں آپ کی رجسٹریشن کرائی گئی ہے۔
اب گھبرائیے نہیں
!
آپ کی کمپنی کے مالکان کتنے ہی پاور فل کیوں نہ ہوں آپ کا حق نہیں کھا سکیں گے۔
سکیورٹی گارڈز کی نمائندہ تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے توسط سے آپ کو با لکل مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔
اور آپ کے مسائل کو اعلیٰ افسران اور متعلقہ اتھارٹیز تک پہنچانے کے لئے ایک اخبار ماہنامہ گارڈ لاہو ر کا اجراءکیا جا رہا ہے۔
نیز رکنیت حاصل کر کے کسی بھی عہدے کےلئے الیکشن میں حصہ لیجیئے۔
موسیٰ 0344-3118911
۔www.apsaea.tk
No comments:
Post a Comment