سیکورٹی گارڈ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، پیرزادہ قاسم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے گذشتہ روز سیکورٹی گارڈ ز کے حوالے سے پیش آنے والے واقعہ کو افسوس ناک قرار دیا ہے جس میں جامعہ کے سیکورٹی گارڈ کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ 24 نومبر کی صبح اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھا۔بغیر وجہ کے گرفتار کرنے کے بعد مذکورہ سیکورٹی گارڈ کو ملیر ڈسٹرکٹ کے سیشن جج کے سامنے پیش کیا گیا جنہوں نے ایک معافی نامے پہ دستخط کروالئے ۔دوپہر 12 بجے کے قریب جب گارڈ واپس جامعہ پہنچا تو اس نے بتایا کہ صبح 9:30 بجے گیٹ نمبر 02 سے داخل ہونے والی گاڑی کو جب اس نے داخلہ پاس دکھانے کے لئے کہا تو اس گاڑی میں سوار شخص پاس نہ دکھا سکا جس کی وجہ سے اسے داخلے کی اجازت نہ دی گئی اور وہ شخص مذکورہ گارڈ کا نام پوچھ کر واپس چلاگیا جس کے بعد یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔اس ضمن میں جامعہ کراچی
Thursday, November 25, 2010
Security Guard of Karachi University
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment